رابطہ انگریزی زبان پر سوئچ کریں

ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں

گوگی خالہ کا کچن

گوگی خالہ ایک ماں اور بیٹوں کا پروجیکٹ ہے جو لندن، یوکے میں موجود ہے، جو روایتی جنوبی ایشیائی ترکیبوں کی حقیقت کو محفوظ کرنے کی کوشش میں ہے۔ ہمارے پروجیکٹ کا مرکز ہماری امی جان ہیں، جو تمام مزیدار ترکیبیں تیار کرتی ہیں اور وہ جانتی ہیں کے یہ ہماری روایت کہ مطابق ہیں۔

بیٹے ان اچھی ترکیبوں کو شیئر کرنے میں اور نئے طریقے سے ان کو پیش کرنے میں مدد کرتےہیں۔ وہ ہماری ویب سائٹ کو ڈیزائن کرتے اور برقرار رکھتے ہیں، ہماری بڑھتی ہوئی سوشل میڈیا کو مینج کرتے ہیں، اور ہمارے لئے وڈیو بناتے ہیں اور لکھتے ہیں کہ کیسے کھانا بنانا ہے۔

ایک خاندان کے طور پر، ہم اپنے ہنر کو اکٹھا کرتے ہیں تاکہ جنوبی ایشیا کے ذائقے دار کھانوں کی وراثت کو نئے انداز میں پیش کیا جا سکے۔ اس خوبصورت سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں کیونکہ ہم آپ کو پرانے اور نئے کھانوں کی ترکیبیں بتاتے ہیں۔

گوگی خالہ میں، ہم جنوبی ایشیائی کھانوں کے بھرپور ذائقوں کو شیئر کرنے کی روایت کو بہترین چیزوں سے جدید ٹیکنالوجی کی طاقت کے ساتھ ملا دیتے ہیں۔

گوگی خالہ ۔ سربراہ باورچی
ہماری ترکیبیں
روٹی اور کوفتے کریم چٹنی کے ساتھ کی پلیٹیں

بہت مزیدار! روٹی اور کوفتے کریم چٹنی کے ساتھ

مقاصد

ہمارا مقصد:

گوگی خالہ میں ہمارے چار اہم مقاصد ہیں:

ہم سے رابطہ کریں
  • 01

    روایتی جنوبی ایشیائی کھانوں کا جشن منائیں ہماری مزیدار ترکیبیں بنا کر۔

  • 02

    نئے کھانا بنانے والوں کہ لئے ترکیبیں ہدایات کے ساتھ۔

  • 03

    جدید پلیٹ فارمز اپنے مواد کو شیئر کرنے کے لیے۔

  • 04

    مختلف سیکھنے کے انداز دیکھنے اور پڑھنے والوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے۔

اج اپنی پہلی
ترکیب بنائیں!

ایک مزیدار ڈش آپ کا انتظار کر رہی ہے.. ابھی کلک کریں اور پکانا شروع کریں!

ابھی پکائیں